اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

سعودی حکومت نے خدمت انسانیت کی بہترین مثال قائم کردی 

datetime 12  جون‬‮  2020

ریاض (آن لا ئن )  سعودی حکومت نے غزہ میں مقیم مظلوم فلسطینی عوام کو لاکھوں ڈالر مالیت کا طبی سامان بھیج دیا امداد کا مقصد کورونا وائرس کی وبا  سے نبرد آزما ہونا ہے تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات نے غزہ کی پٹی میں مقیم فلسطینیوں کو نئے کورونا وائرس کے اثرات سے نمٹنے کے لیے37لاکھ ڈالر مالیت کا طبی سازو سامان بھیج دیا ہے سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ سلمان نے وعدہ کیا تھا کہ وہ فلسطینیوں کو نئے وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے

ادویہ اور طبی سازو سامان فراہم کریں گے شاہ سلمان  نے پہلے مرحلے میں27 لاکھ ڈالر مالیت کے مصنوعی تنفس کے آلات آئی سی یو میڈیکل بیڈ  آپریشن تھیٹر کاسامان  پیٹنٹ مانیٹرنگ ڈیوائسز  سینیٹائزر میڈیکل ماسک اور ٹیسٹنگ کٹس وغیرہ فلسطینی وزارت صحت کے حوالے کردیں یہ سامان سعودی عرب  یورپی ممالک اور چین کے بازاروں سے حاصل کیا گیا ہے اس کے علاوہ شاہ سلمان مرکز کی جانب سے باقی رقم 10 لاکھ ڈالر آنروا کے ذریعے غزہ انتظامیہ کے حوالے کردی۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…