بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

عید پر سپیشل ٹرینیں چلانے کیلئے اقدامات شروع

datetime 26  جون‬‮  2015 |

سرگودھا (نیوز ڈیسک) عید پر سپیشل ٹرینیں چلانے کیلئے محکمہ ریلوے نے ابھی سے اقدامات شروع کردیئے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق 18 جولائی کو عید بننے کی صورت میں پہلی سپیشل ٹرین 16 جولائی کو کراچی سے لاہور کیلئے روانہ ہوگی۔ اسی طرح 16 جولائی کو ہی لاہور‘ راولپنڈی اور پشاور سے کراچی کیلئے سپیشل ٹرینیں چلیں گی جبکہ 16 جولائی کو ہی کراچی سے فیصل آباد اور سرگودھا کیلئے بھی سپیشل ٹرین چلانے کیلئے محکمہ ریلوے نے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…