جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

پاکستان میں سونے کی قیمت میںکمی ریکارڈ

datetime 26  جون‬‮  2015 |
Gold bars

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت پینتالیس ہزار آٹھ سو پچاس روپے ہو گئی جو ساڑھے چار سال کی کم ترین سطح ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت پچاس روپے فی تولہ کم ہو گئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی قیمت جنوری 2011ءکی سطح پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت تینتالیس روپے کمی سے انتالیس ہزار تین سو روپے جبکہ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت پانچ ڈالرز کمی سے گیارہ سو تہتر ڈالر فی اونس پر آ گئی ہے۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…