ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ن لیگ کے رہنما و رکن اسمبلی کرونا وائرس سے انتقال کر گئے

datetime 3  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت منظور چیمہ کورونا وائرس کے سبب انتقال کر گئے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت نے بتایا کہ شوکت منظور چیمہ گزشتہ 10 روز سے وینٹی لیٹر پر تھے۔نجی ٹی وی رپورٹس کے مطابق شوکت منظور چیمہ کو پی کے ایل آئی میں داخل کیا گیا تھا۔ شوکت چیمہ پی پی 51 سے رکن

پنجاب اسمبلی تھے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شوکت منظور چیمہ کے کورونا کے باعث انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ رکن پنجاب اسمبلی شوکت منظور چیمہ کے انتقال پر دلی دکھ ہوا ہے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…