بھارت میں ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ،مریض کو پہلے مردہ ،پھر زندہ قراردیدیا

2  جون‬‮  2020

احمدآباد(این این آئی)بھارت میں ڈاکٹروں نے مریض کو مردہ قراردینے کے ایک دن بعد اسے زندہ قراردیدیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کی مغربی ریاست گجرات کے احمد آباد سول ہسپتال میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔ جہاں ایک مریض کے خاندان کو پہلے بتایا گیا کہ ان کے مریض کی کووڈ19 کے سبب موت ہو گئی ہے جبکہ اگلے دن اہلخانہ کو ہسپتال سے فون آیا کہ مریض کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے اور ان کی

صحت بہتر ہو رہی ہے، لہذا انھیں گھر لے جایا جا سکتا ہے۔نیکول کے علاقے میں رہنے والے دیورام کو سانس کی تکلیف کے سبب 28 مئی کو احمد آباد سول ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ دیورام ذیابیطس کے مریض بھی تھے۔ہسپتال انتظامیہ نے دیورام کے داماد نلیش نکیبے سے رضامندی والے دستاویز پر دستخط کرایا جس میں کہا گیا کہ اگر علاج کے دوران مریض کے ساتھ کچھ ہوتا ہے تو یہ ہسپتال کی ذمہ داری نہیں ہوگی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…