منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

بیرسٹرفروغ نسیم نے وفاقی وزیرقانون کے عہدے سےاستعفیٰ دیدیا

datetime 1  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دیدیا،فروغ نسیم انے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بیرسٹرفروغ نسیم وفاقی وزیرقانون کے عہدے سے مستعفی ہو گئے،،فروغ نسیم جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔جسٹس قاضی فائز

کیخلاف صدارتی ریفرنس کی کارروائی رکوانے کیلئے کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی فروغ نسیم استعفیٰ دے چکے ہیں اور وزارت سے علیحدہ ہوکر آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس میں عدالت عظمیٰ میں پیش ہوئے تھے ، کیس کا فیصلہ ہونے کے بعد دوبارہ حلف اٹھا لیا تھا۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…