پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سچن ٹنڈولکر21 ویں صدی کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر قرار

datetime 26  جون‬‮  2015 |

میلبورن(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا میں کیے جانے والے ایک سروے میں 100 بہترین ٹیسٹ کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا جس میں دنیائے کرکٹ میں اپنے بلے سے رنز کے ڈھیر لگانے والے سچن ٹنڈولکر 21 ویں صدی کا بہترین ٹیسٹ کرکٹر قرار دیا گیا ہے جبکہ لسٹ میں کوئی پاکستانی شامل نہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کی ویب سائٹ 10 روز تک ٹیسٹ کرکٹ کے 100 بہترین کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے پول کرایا گیا جس میں 16 ہزار سے زائد کرکٹ کے شائقین نے حصہ لیا۔ پول کے نتائج کے مطابق 23 فیصد کرکٹ کے متوالوں نے سچن ٹنڈولکر کو 21 ویں صدی کا بہترین ٹیسٹ کھلاڑی قرار دیا جب کہ سری لنکا کے ممتاز بلے باز سنگھا کارا 14 فیصد ووٹ لے کر دوسرے نمبر اور ایڈم گلکرسٹ 13 فیصد ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…