پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض کے ہاتھ میں فریکچر ،کولمبو ٹیسٹ سے باہر

datetime 26  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض کے ہاتھ میں فریکچر کے باعث سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے ہابر ہو گئے ہیں۔سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ کرتے ہوئے وہاب ریاض کے بائیں ہاتھ پر گیند لگ گئی تھی جس کے باعث ان کے ہاتھ میں فریکچر ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کے فریکچر کے باعث وہاب ریاض دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں جب کہ ان کا دورہ سری لنکن سے باہر ہونے کا بھی خدشہ ہے تاہم حتمی فیصلہ ڈاکٹرز کی رپورٹ دیکھ کر کیا جائے گا۔واضح رہے کہ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 138 رنز پر آل آو¿ٹ ہو گئی تھی جس میں وہاب ریاض صرف 4 رنز ہی بنا سکے تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…