اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیپرا نے عوام کے لیے بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا . کراچی کے صارفین فائدے سے محروم رہیں گے۔بجلی کی سینٹرل پاور پرچینگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنے کے لیے درخواست دی تھی جس پر نیپرا نے دو جون کو عوامی سماعت کے بعد بجلی کی قیمت دو روپے آٹھ پیسے فی یونٹ کم کرنے کی منظوری دی تھی ۔ نیپرا کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی مارچ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ۔ اس کا اطلاق جولائی کے بلوں پر ہوگا ، نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی سستی ہونے کا فائدہ کراچی کے صارفین کو نہیں ملے گا۔
حکومت کی پورے ملک کے عوام کیلئے خوشخبری،کراچی والے محروم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق



















































