اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

روسی دوا ساز کمپنی کا کورونا وائرس ویکسین جلد بنانے کا دعوی کر دیا

datetime 22  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(آن لائن) روسی ادویات کی کمپنی نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لئے دوا بنانے کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بنائی ہوئی دوا کا کلینکل ٹیسٹ کامیابی سے جاری ہے اور جلد ہی اس دوا کو کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لئے استعمال کیا جا سکے گا ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزیر صحت کا ویکسین کے حوالے سے کہنا ہے کہ ہم بیماری کے تمام مراحل میں لوگوں کے

علاج کے لئے پہلے سے ہی دوائیں بنا رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ وہ ایک ویکسین تیار کر رہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ایک ماہ کے عرصے تک کلینکل ٹرائلز شروع ہو جائیں گے ۔ یہ دوا جوڑوں کے درد کے لئے تیار کی جا رہی تھی اس کے کورونا وائرس کے علاج کے لئے مثبت نتائج بھی سامنے آئے ہیں ۔ کمپنی کے مطابق جلد کورونا وائرس کی ویکسین بھی تیار کر لی جائے گی دنیا بھر میں کورونا وائرس وباء تیزی سے پھیلائو کے باعث کئی ممالک اس کی ویکسین بنانے میں مصروف ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…