اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستان کی آٹو انڈسٹری کو شدیددھچکا پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک ماہ کے دوران ایک کار بھی فروخت نہ ہوئی

datetime 13  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس اور لاک ڈائون کی وجہ سے پوری دنیا کی کارباروی سرگرمیاں انتہائی محدود ہوبلکہ تباہ چکیں ہیں ۔جس کی وجہ سے لاکھ کروڑوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں ۔ کارباروی شعبہ جات بری طرح متاثر ہیں ، وہیں پروڈکشن یونٹ اور ڈیلر شپ کے دفاتر بھی بندنے ہونے کے وجہ کارساز کمپنیوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے ، آٹوموبائل کمپنیز کی جانب سے

جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ماہ اپریل میں پاکستان میں کسی ایک کمپنی کی ایک بھی کار فروخت نہیں ہوسکی۔مزید کہا گیا ہے کہ پچھلے دس ماہ میں گاڑؑیوں کی خرید و فروخت میں52فیصد کمی دیکھی گئی ہے جبکہ موٹرسائیکل کی خریداری بھی متاثر ہوئی تھی۔کار ساز کمپنیوں کے اعدادوشمار کے علاوہ آٹو موبائل مارکیٹ کے مطابق 24 مارچ کے بعد صرف 39 چھوٹی بڑی خریدی گئیں مگر ان میں ٹرک یا بسوں کی خرید وفروخت سے متعلق ہی بتایا گیا ہے۔دوسری جانب ایک ارب 38 کروڑ آبادی والے ملک بھارت میں اپریل کے 30 دنوں میں ایک بھی گاڑی فروخت نہیں ہوئی۔ لیکن کرونا وائرس بحران میں اس پر حیرت کا کوئی سوال نہیں۔بھارت میں گاڑیاں بنانے والے سب سے بڑے ادارےنے کہا کہ اپریل میں مقامی سطح پر اس کا ایک بھی یونٹ فروخت نہیں ہوا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…