اسلام آباد(نیوزڈیسک )طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سفید پالش والا چاول کھانے کی بجائے بران چاول کھایا جائے تو یہ ناصرف مزیدار ہے بلکہ یہ سفید چاول کے مقابلے میں غذائیت سےبھی بھرپور ہوتا ہے۔
کچھ ماہرین صحت سفید چاولوں کو انتہائی خطرناک خوراک سمجھتے ہیں کیونکہ پالش والے چاول اور بران چاول کی غذائیت میں کافی فرق ہوتا ہے۔ پالش کے عمل کے دوران چاول میں موجود وٹامنز اور منرلزضائع ہو جاتی ہیں گو کہ پالش والے چاول میں یہ وٹامنز مصنوعی طریقے سے شامل کی جاتی ہیں لیکن پھر بھی اس میں میگنیشیم کی کمی رہ جاتی ہے۔ ایک کپ پالش والے چاول میں صرف انیس ملی گرام میگنیشیم کی مقدار ہوتی ہے جبکہ بران چاول میں یہ پچاسی ملی گرام ہوتی ہے۔
رمضان المبارک میں انرجی کی کمی کوپورا کرنے کیلئے کونسے رنگ کے چاول کھائے جائیں؟ ماہرین نے بتا دیا
7
جون 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں