منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’شہباز شریف کا10 بھینسوں کے دودھ سے اخراجات چلانے کا انکشاف‘‘ ان بھینسوں سے سال کاکتنے کروڑ روپے منافع ملتا تھا؟ نیب پیشی پر شہباز شریف کےجوابات

datetime 10  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شریف ڈیر فارم میں 10بھینسیں ہیں ، ان کے دودھ سے اخراجات چلا رہا ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ نیب پیشی کے دوران شہباز شریف نے اپنے اثاثوں سے متعلق سوالات کے جوابات دیئے ۔ نیب کی جانب سے

سوال پوچھا گیا کہ بیگم نصرف شہباز کے 2002ء میں اثاثے زیرو تھے ، لیکن پراپرٹی 25کروڑ کی ہو گئی ہے ، شہباز شریف نے جواب دیا نصرت بیگم آزاد ہیں آپ ان سے یہ سوال پوچھ سکتے ہیں ،نیب کے ایک او سوال کے جواب میں شہباز شریف کا کہنا تھا جب جائیداد تقسیم ہوئی تو ایک شوگر مل میرے حصے میں آئی تھی جس پر نیب نے پوچھا پھر آپ کے پاس چودہ کمپنیاں کیسے بن گئیں جس پر انہوں نے جواب دیا کہ یہ سوال آپ سلمان شہباز سے پوچھیں ۔ میں اپنا گزار ا اس وقت شریف ڈیر ی فارم میں 10بھینسوں کے دودھ سے چلا رہا ہوں ۔ نیب نے سوال پوچھا کہ 10بھینسوں کے دودھ سے آپ کو 1سال کا ایک کروڑ روپیہ منافع ملا تھا جن سے آپ کے اخراجات چلتے تھے ۔ جس پر شہباز شریف نے کہا کہ میں اپنا ریکارڈ چیک کروں گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…