لاکھوں پاکستانیوں کی نوکریاں بچ گئیں، حکومت کا وہ اقدام جس نے سب کے دل جیت لئے

9  مئی‬‮  2020

کراچی( آن لائن) ورکرز کی ملازمتوں کے تحفظ کیلئے اسٹیٹ بینک کی قرضوں کی اسکیم سے نجی کاروباری ادارے اور کمپنیاں بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں جس سے لاکھوں ورکرز کی ملازمتوں کو محفوظ بنانے میں مدد مل رہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سٹیٹ بینک نے کورونا کی وبا اور معاشی اثرات سے متاثرہ کاروباری اداروں اور کمپنیوں کو ان کے

ملازمین کو نوکری سے نہ نکالنے کی صورت میں ملازمین کی3ماہ کی تنخواہوں کیلئے رعایتی قرض کی خصوصی اسکیم متعارف کرائی تھی، اس اسکیم کے تحت بینکوں نے 30 اپریل تک 209 کمپنیوں کو 23 ارب روپے کے قرضہ جاری کیے ہیں، ان قرضوں سے 2لاکھ 20 ہزار ورکرز کی ملازمتوں کو تحفظ ملے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…