جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

وزیر اعظم کے مشیروں اورمعاونین کے خلاف درخواست 

datetime 5  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ا سلا م آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کیخلاف درخواست پر اعتراضات معاملہ ، درخواست گزار ارشد خان نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف اپیل دائر کر دی ۔ منگل کو دائر درخواست میں کہاگیاکہ رجسٹرار آفس کا 21 اپریل کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے اپیل سماعت کیلئے منظور کی جائے۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ رجسٹرار آفس کے پاس آئینی درخواست پر اعتراض لگانے کا اختیار نہیں۔موقف اختیار کیاگیاکہ وزیر اعظم کے

مشیروں اور معاونین خصوصی سے عوامی مفاد وابستہ ہیں،اس کیس سے نہ صرف درخواست گزار بلکہ پوری عوام کا مفاد جڑا ہے۔موقف اختیار کیاگیاکہ کرونا وائرس کیس،آرمی چیف تقرری کیس اور بے نظیر بھٹو کیس سمیت متعدد مقدمات میں سپریم کورٹ نے درخواستوں کو سنا۔ یادرہے کہ درخواست پر متعلقہ فورم سے رجوع نہ کرنے اور عوامی مفاد نہ ہونے کا اعتراض لگایا گیا تھا،درخواست گزار نے وزیر اعظم کے مشیروں اور غیر منتخب معاونین خصوصی کی تقرریاں غیر آئینی قرار دینے کی استدعا کر رکھی ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…