بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

نیپرا نے بجلی 42 پیسے فی یونٹ سستی کردی

datetime 24  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیپرا نے بجلی 42 پیسے فی یونٹ سستی کردی ، الیکٹرک کے صارفین کو ساڑھے پانچ ارب کا ریلیف ملے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے بجلی کمپنیوں کی درخواست پر بجلی کی قیمتوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں 42 پیسے فی یونٹ کمی کردی ہے اس کمی کے بعد کراچی الیکٹرک کو ساڑھے پانچ ارب روپے ریلیف ملے گا نیپرا تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست کی سماعت 26 جون کو کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…