جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

کرونا وائرس کیخلاف جنگ پنجاب نے  باقی صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔۔۔۔ نمایاں کامیابی سمیٹ لی

datetime 1  مئی‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )آئی آر آئی ایس کے تازہ سروے کے مطابق کورونا کے خلاف جنگ میں پنجاب نے بہترین کارکردگی میں تمام صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیاہے-سروے کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا کے خاتمے کے لئے کئے گئے اقدامات کو عوام نے دیگر صوبوں کے مقابلے میں بہترین قرار دیاہے -عوامی سروے میں48 فیصدلوگوں کے مطابق پنجاب حکومت اپنی کمیونیکیشن سٹرٹیجی کے

تحت لوگوں سے مسلسل رابطہ رکھنے میں تمام صوبوں میں سب سے آگے رہی -اپریل میں ہونے والے اس سروے کے مطابق سندھ کو 39 فیصد، کے پی کے کو 12اور بلوچستان حکومت کو کمیونیکیشن کے حوالے سے 1 فیصد ووٹ ملے -سروے میں 47 فیصد لوگوں کی رائے کے مطابق پنجاب حکومت نے کوویڈ19سے نمٹنے کے لئے اپریل میں باقی صوبوں کی نسبت بہترین اور موثر کارکردگی دکھائی جبکہ سندھ ، کے پی کے اور بلوچستان کو بالترتیب 40 ، 12 اور 1 فیصد ووٹ حاصل ہوئے-سروے کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی کورونا وائرس کے حوالے سے کارکردگی کو 70 فیصدعوام نے تسلی بخش قرار دیا-آئی آر آئی ایس کی جانب سے کرائے جانے والے اس سروے میں پاکستان کے 10 بڑے شہروں کو شامل کیا گیا اورنتائج کے مطابق پنجاب کے لئے عوامی رائے میں اپریل میں مارچ کے مقابلے میں نمایاں بہتری آئی-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…