بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سٹیل ملز کے ملازمین کو عیدالفطر سے قبل 2ماہ کی تنخواہ دی جائیگی

datetime 24  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان سٹیل ملزملازمین کے لئے خوشخبری ہے کہ انہیں عید الفطر سے پہلے دو ماہ کی تنخواہ دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق چارماہ کی تنخواہ سے محروم ملازمین کو عید پردوہری خوشیاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان سٹیل ملز کے ترجمان کہتے ہیں کہ سٹیل ملز کے تمام سولہ ہزار ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہیں ادا کی جائے گی، اس مد میں چھیانوے کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔یہ رقم آئندہ چند روز میں اسٹیل ملز کے اکاوئنٹ میں منتقل ہوجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…