ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

ایک ساتھ 3چھٹیاں،سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

datetime 30  اپریل‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) یکم مئی کوعام تعطیل کے باعث وفاقی محکموں کے ملازمین تین چھٹیاں گزاریں گے۔یکم مئی جمعۃ المبارک کو محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے عام تعطیل ہو گی جبکہ ہفتہ اور اتوار کووفاقی محکموں میںتعطیل ہوتی ہے اس طرح وفاقی محکموں کے ملازمین تین چھٹیاں گھروں پر گزاریں گے جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین ہفتہ کی یوم کی رخصت لے کر تین چھٹیاں گزار یں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…