ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

مجھ سے منسوب بیان حقائق کے منافی ، گورنر سندھ کا پی پی رہنما کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا

datetime 30  اپریل‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پی پی رہنما کے بیان کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بیان مختلف حلقوں میں مجھ سے منسوب کیا جارہا ہے وہ حقائق کے منافی ہے، انہوں نے ایسا کچھ کہا ہی نہیں ہے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے ٹوئٹ

میں کہا کہ جو بیان مختلف حلقوں میں ان سے منسوب کیا جارہا وہ حقائق کے منافی ہے۔انہوں نے ایسا کچھ کہا ہی نہیں،اورایسی متنازع باتوں کو منسوب کرنا قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ سندھی ہیں اور انہیں اپنی سندھی شناخت پر فخر ہے اور کوئی بھی خود کو مجھ سے زیادہ سندھی کیوں ثابت کرنا چاہتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…