بدھ‬‮ ، 18 فروری‬‮ 2026 

دنیا کے مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے نے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا، شیڈول بھی جاری

datetime 30  اپریل‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) دنیا کے مختلف ممالک میں پھنسے پاکستان کو وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے نے جمعرات سے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 26 خصوصی پروازیں 30 اپریل سے 3 مئی تک چلائیں جائیں گی،30 اپریل کو پی کے 8709 لاہور سے مانچسٹر جبکہ پی کے 701 اسلام آباد سے مانچسٹر روانہ کی جائے گی۔اسی طرح 30 اپریل کو دوسری پرواز پی کے 798 اسلام آباد سے ٹورنٹو جبکہ پی کے 782 ٹرنٹو سے اسلام آباد کے لیے روانہ کی جائے گی۔اسی روز

30 اپریل کو تیسری پرواز پی کے 8872 ہانگ کانگ کے لیے روانہ ہو گی جب کہ 1 مئی کو پی کے 8757 لاہور سے لندن جبکہ پی کے 785 اسلام آباد سے لندن کے لیے روانہ کی جائے گی۔پی کے 8791 اسلام آباد سے برمنگھم جبکہ پی کے 701 اسلام آباد سے مانچسٹر روانہ کی جائے گی،پی کے 8221 فیصل آباد سے دوبئی جبکہ پی کے 8225 کراچی سے مسقط کے لیے روانہ کی جائے گی۔آخری خصوصی پرواز 3 مئی کو خصوصی پرواز پی کے 797 کراچی سے ٹورنٹو کے لیے روانہ ہوگی۔



کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…