ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

قصور میں زنگر برگر سے ’انسانی اُنگلی‘ نکل آئی،نوجوان کی برگر کھاتےناخن سمیت انگلی پر نگاہ پڑنے سے حالات غیر ہو گئی

datetime 28  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قصور میں زنگر برگر سے انسانی انگلی نکل آئی ، کھانے والے کی حالت غیر ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ملک نفیس کالونی کے رہائشی شہری شہروز نے ایک دوکان سے زنگر برگر خریدا ، وہ برگر کھانے لگا تو اسے منہ میں کوئی سخت چیز محسوس ہوئی جب اس نے نکال کر دیکھ تو وہ انسانی انگلی تھی جس کا ناخن بھی واضح ہو رہا تھا ۔ شہری نے جب انسانی انگلی دیکھی تو اس کی حالت غیر ہو گئی اور الٹیاں کرنا شروع ہو گیا ۔ شہری نے بتایا کہ

میں برگر کا بائیٹ لے کر اسے چھپانے لگا جب دیکھا کوئی سخت چیز منہ ہے جو ٹوٹ نہیں رہی تو نکال کر دیکھا تو وہ انسانی انگلی تھی جسے دیکھنے کے بعد میرا ہوش اڑھ گیا اور حالت غیر ہو گئی ، الٹیاں شروع ہو گئی ۔ بعدازاں اسے ڈی ایچ کیو ریفر کر دیا گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے متعلقہ دکان کی شکایت پر وہاں کا دورہ کیا اور سیمپل اکٹھے کر کے فرانزاک کیلئے بجھوا دیئے گئے ۔ شہری نے دوکان والے کیخلاف قانونی کاروائی کرنے کیلئے درخواست بھی جمع کروائی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…