بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کسی صاحب ثروت کے پاس جا کر یہ بچے فروخت کروں گا اور۔۔۔بیروزگار محنت کش بچے فروخت کرنے بازار پہنچ گیاجانتے ہی روتے ہوئے شخص کیا صدا لگاتارہا ؟

datetime 28  اپریل‬‮  2020 |

سجاول (این این آئی)طویل لاک ڈاون کے باعث بے روزگار ہونے والا محنت کش بھوک سے تنگ آ کر بازار میں اپنے بچے فروخت کرنے پہنچ گیا۔سندھ کے ضلع سجاول کی حق آباد کالونی کا رہائشی پنہوں ملاح آنسو سے بھری آنکھوں کیساتھ اپنے 4 بچوں کو ٹھیلے پر بٹھا کر بازار میں بچے فروخت کرنے کی صدا لگا رہا ہے۔پنہوں ملاح نے بتایاکہ وہ مسافر بسوں اور دیگر گاڑیوں میں پکوڑے فروخت کر کے اپنا گزر بسر کرتا تھا

لیکن لاک ڈائون نے اس سے روزگار چھین لیا۔پنہوں ملاح نے بتایاکہ لاک ڈائون کی وجہ سے بے روزگار ہونے کے باوجود کسی نے اس کی کوئی مدد نہیں کی اور نہ ہی اسے حکومت کی جانب سے راشن ملا ہے۔پنہوں ملاح نے کہاکہ وہ اپنے بچوں کو بھوک سے بلکتا نہیں دیکھ سکتا، اس لیے بچے فروخت کر رہا ہے تاکہ کسی صاحبِ ثروت شخص کے پاس جا کر یہ بچے 2 وقت پیٹ بھر کر کھا تو سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…