بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو کہاں منتقل کیا جائیگا؟بلوچستان حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 28  اپریل‬‮  2020 |

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے سخت ایکشن لیتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے قرنطینہ مراکز منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کے مطابق کوئٹہ میں اب تک لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 2700 دوکانیں سیل کی جاچکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں کورونا کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے،

اس لیے پھیلاؤ کو روکنے کی وجہ سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کرکے قرنطینہ مراکز منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیاقت شاہوانی نے کہا کہ اگر عوام نے تعاون نہ کیا تو صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کی طرف بھی جاسکتے ہیں۔صوبائی ترجمان نے عوام کو ہدایت کی کہ لاک ڈاؤن میں ضرورت کے تحت باہر نکلنے والوں کے لیے منہ ڈھانپنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…