بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

غیر ملکی طیارے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

datetime 28  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)یوکرائن کے طیارے نے فیول کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کی اور ری فیولنگ کے بعد اپنی منزل کی جانب اڑان بھر گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق یوکرائن کا ایک طیارہ برما کے شہر میانمار سے جا رجیا جا رہا تھا کہ اسے فیول کی ضرورت پڑ گئی۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق فیول کے حصول کے لیے یوکرائن کے طیارے کی جانب سے کپتان نے اے ٹی سی سے رابطہ کیا۔اے ٹی سی کی جانب سے اجازت ملنے پر طیارے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کی اور ری فیولنگ کے بعد وہ اپنی منزل جارجیا کی جانب اڑان بھر گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…