پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس متحرک کرنے کا فیصلہ ،جانتے ہیں حکومت نے کس معروف (ن) لیگی رہنما سے تعاون مانگ لیا؟

datetime 28  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا سیالکوٹ میں 20 ہزار نوجوانوں کو عوامی خدمت کی ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔ منگل کوسیالکوٹ کی مقامی انتظامیہ نے( ن )لیگی رہنماء خواجہ آصف کو خط لکھ دیا اور بطور رکن اسمبلی ٹائیگر فورس کی نمائندگی کیلئے تعاون مانگ لیا۔ضلعی اور یونین کونسلز کی سطح پر قائم کمیٹیوں کیلئے ممبران کے نام دینے کی درخواست کی گئی ۔ معاون خصوصی

عثمان ڈار نے کہاکہ سیالکوٹ سے ٹائیگر فورس کو میدان میں اتارنے کی شروعات کر رہے ہیں،نوجوانوں کو مساجد،ہسپتالوں سمیت اہم مقامات پر عوامی خدمت کا موقع دیا جائیگا۔انہوں نے کہاکہ سیاسی وابستگی سے بالا تر عوامی نمائندے ٹائیگر فورس کی قیادت کریں گے،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیالکوٹ کے تمام ارکان اسمبلی کو خط لکھے گئے ہیں۔عثمان ڈارنے کہاکہ مرحلہ وار ٹائیگر فورس کو ملک بھر میں متحرک کیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…