بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران صاحب ، حکومتی وزرا ء اور ترجمان کرونا کی  وبا ء سے لڑنے پر توجہ دیں ‘ مریم اورنگزیب کا جوابی وار

datetime 27  اپریل‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ، حکومتی وزرا ء اور ترجمانوںسے گزارش ہے کرونا کے وبا ء سے لڑنے پر توجہ دیں اورعوام کو روٹی راشن ، دیہاڑی دار اور مزدور کو ریلیف دینے پر غور کریں ۔ اپنے بیان میں

انہوں نے کہا کہ حکومتی لوگ شہباز شریف کی بجائے عوام کی فکر کریں ،شہباز شریف کی گردان کرنے سے بہتر ہے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو حفاظتی سامان پہنچائیں ۔ انہوںنے کہا کہ عمران صاحب ، وزرا ء اور حکومتی ترجمان اپنی ترجیحات درست کریں، یہ سیاست کا نہیں عوام کی زندگی بچانے کا وقت ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…