ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے کے مزید3 فضائی میزبانوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ،جانتے ہیں یہ فضائی عملہ کس ملک سے واپس آیا تھا ؟

datetime 27  اپریل‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کے مزید تین ملازمین کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق تینوں فضائی میزبان لندن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچے تھے جن کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے جس کے بعد متاثرہ افراد کو

اسلام آباد کے ہوٹل میں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق کورونا سے متاثرہ فضائی میزبانوں میں سے دو کا تعلق لاہور ، ایک کا پشاور سے ہے۔ترجمان کے مطابق پی آئی اے کے اب تک 10 ملازمین کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…