بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

صدر عارف علوی کا وفاقی وزیر مذہبی امور کے ہمراہ مساجد کا اچانک دورہ

datetime 27  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کے ہمراہ بہارہ کہو میں مختلف مساجد کا دورہ کیا، نماز اور تراویح کے دوران احتیاطی تدابیر کا جائزہ لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کے ہمراہ بہارہ کہو میں مختلف مساجد

کا دورہ کیاہے۔ صدر مملکت نے مساجد میںنماز اور تراویح کے دوران نمازیوں کی طرف سے حکومتی ہدایات کے مطابق اختیار کی گئی احتیاطی تدابیر کا جائزہ لیا، اس موقع پر صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ وبا کے پھیلائو کو روکنے کے لئے تدابیر پر علمدرآمد انتہائی اہمیت کا حامل ہے مساجد انتظامیہ کو ان تدابیر پر عمل درآمد یقینی بنانا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…