ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈ کے معروف اداکار عرفان خان کی والدہ انتقال کرگئیںجانتے ہیں وہ کس وجہ سے جنازے میں شرکت نہ کرسکے؟

datetime 26  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار عرفان خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عرفان خان کی والدہ سیدہ بیگم کا انتقال گزشتہ روز صبح بھارت کے شہر جے پور میں ہوا، اْن کی عمر 95 برس تھی۔رپورٹ کے مطابق عرفان خان ان دنوں بھارت میں موجود نہیں ہیں، کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے اْن کی واپسی ممکن نہیں اسی باعث وہ اپنی والدہ کی تدفین میں شرکت نہیں کر

سکیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیدہ بیگم طویل عرصے سے بستر علالت پر تھیں، انہیں چند روز قبل طبیعت ناسازی کے بعد ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں آئی سی یو منتقل کیا۔ ڈاکٹرز نے سیدہ بیگم کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی مگر وہ جانبر نہ ہوسکیں اور انتقال کرگئیں۔یاد رہے کہ عرفان خان کو گزشتہ دو برس قبل کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، جس کا انہوں نے کئی عرصہ علاج کروایا اور پھر کینسر کو شکست دینے میں کامیاب رہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…