بنوں۔۔۔..بنوں میں بکا خیل ا ئی ڈی پیز کیمپ میں ا گ لگنے سے دس خیمے جل گئے ہیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایف ڈی ایم اے ذرائع کے مطابق بکا خیل کیمپ میں ا گ بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، جس کی وجہ 10 خیمے جل گئے ، ا گ پر قابو پا لیا گیا ہے ، تاہم ا گ لگنے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،بکاخیل کیمپ جوکہ بنوں سے 14 کلو میٹر دور واقع ہے اس کیمپ میں 19 ہزار افراد مقیم ہیں جن میں مرد، خواتین اور بچے شامل ہیں
ا ئی ڈی پیز کیمپ میں ا گ لگنے سے دس خیمے جل گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































