بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹرانسپورٹ نہ ملی، ایدھی میڈیکل ٹیکنیشن کے ہاتھوں بچی کی ولادت

datetime 26  اپریل‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)حب چوکی کے علاقے میں لاک ڈائون کے دوران ٹرانسپورٹ نہ ملنے پر ایدھی کے میڈیکل ٹیکنیشن نے ڈیلیوری کی اور خاتون اور بچی کی جان بچائی۔ایدھی فائونڈیشن کے مطابق تربیت یافتہ میڈیکل ٹیکنیشن عبدالشکور نے حب چوکی دارو ہوٹل کے قریب علاقے میں گھر میں ایک خاتون کی ڈیلیوری کرائی، خاتون کو اللہ

نے بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے۔لاک ڈائون کے باعث ٹرانسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے خاتون اسپتال نہیں جاسکی تھی ، خاتون نے میڈیکل ٹیکنیشن شکور اور ایدھی فائونڈیشن کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔واضح رہے کہ ایدھی فائونڈیشن ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی اب تک 100 رضاکاروں کو ایسی ایمرجنسی کی ٹریننگ فراہم کرچکی ہے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…