جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

غریب ہوں ایسے تو میں کسی سے لڑ نہیں سکتا لیکن ۔۔۔ پھل فروش بازار میں ریڑھی لگا کر کھڑا تھا ، اسسٹنٹ کمشنر نے بازار کا دورہ کیا ، انہوں نے پھل فروش کو سمجھانے کی بجائے تھپڑوں کی برسات کر دی

datetime 26  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسسٹنٹ کمشنر نے غریب ریڑھی لگانے والے پر تھپڑوں کی برسات کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں ایک غریب شخص رمضان المبار میں اپنی ریڑھی لگائے بچوں کیلئے دو وقت کی روٹی کمانے میںکھڑا تھا ، اسسٹنٹ کمشنر کو ذرائع نے اطلاع دی کہ ایک پھل فروش اندروں بازار میں ریڑھی لگا کر اپنا کام کر رہا تھا ،

اے سی نے فوری طور پر بازار کا دورہ کیا وہاں پہنچتے ہی انہوں نے غریب ریڑھی بان کو سمجھانے کی بجائےاس کے چہرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی ۔ جبکہ اس حوالے سے پھل فروش نے کہا کہ وہ کسی سے لڑ تو نہیں سکتا لیکن میں اس سر عام تذلیل پر وزیراعلیٰ اور گورنر سمیت وزیراعظم سے واقعہ کا سخت نوٹس لینے کی درخواست کر تا ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…