منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

اہم صوبے کا اہم اعلان کورونا لاک ڈاؤن کے باعث  دکانوں کے کرائے دو ماہ کے لیے مؤخر

datetime 25  اپریل‬‮  2020 |

کوئٹہ (این این آئی)حکومت بلوچستان نے کورونا لاک ڈاؤن کے باعث صوبے میں دکانوں کے کرائے دو ماہ کے لیے مؤخر کر دئیے۔محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت نے لاک ڈاؤن کے دوران دو ماہ کے لیے دکانوں کے کرایوں کی وصولی موخر کرتے ہوئے احکامات دیے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق مالک دکان کرائے کی عدم ادائیگی پر دکان زبردستی اور غیر قانونی طور پر خالی نہیں کراسکتا، یہ احکامات 24 مارچ سے 24 مئی تک دو ماہ کے لیے ہوں گے۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کرایہ مانگنے یا دکان خالی کرانے والے جائیداد مالک کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…