جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

سلمان خان دلہا بننے کے انتہائی قریب تھے پھر کیوں شادی منسوخ کردی؟قریبی دوست کا اہم انکشاف

datetime 25  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)سلمان خان دلہا بننے کے قریب تھے کہ چند روز قبل شادی سے انکارکردیا۔ بھارتی فلم پرڈیوسر اور اداکار سلمان خان کے بہترین دوست ساجد نادیڈوالا نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ سلمان خان نے سال 1999 میں اپنے والد سلیم خان کی سالگرہ کی تاریخ پر نومبر میں

شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور صرف انہوں نے نہیں بلکہ میں نے بھی فیصلہ کیا تھا کہ ہم ایک ہی دن شادی کریں گے۔انہوں نے بتایا کہ سلمان اور میری شادی کے تمام دعوت نامے تقسیم ہوگئے تھے لیکن پھر اچانک شادی سے صرف5 دن پہلے انہوں نے اپنا ارادہ تبدیل کرلیا اور اپنی شادی منسوخ کردی جس کے بعد انہوں نے آج تک شادی نہیں کی۔واضح رہے کہ سلمان خان کے حوالے سے پچھلے کافی عرصے سے یہ افواہیں گردش کررہی ہیں کہ اْن کے اور رومانیہ کی ٹی وی میزبان لولیا ونچر کے درمیان دوستی سے بڑھ کر تعلق ہے اور وہ جلد شادی کرنے والے ہیں۔2018 میں لولیا نے ان تمام افواہوں کی تردید کردی تھی لیکن کافی عرصے سے یہ دونوں پھر سے ایک ساتھ نظرآرہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان آج کل اپنے پینول فارم ہائوس پر موجود ہیں جہاں وہ لاک ڈائون کی زندگی سے لطف اندوز ہورہے ہیں اور اْن کے ساتھ وہاں لولیا بھی موجود ہیں۔3‎

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…