جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

زکوۃ کٹوتی،ا مسال حکومت نے زکو ۃ کا نصاب کتنے ہزار روپے مقررکر دیا ؟ جانئے

datetime 24  اپریل‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)زکوۃ کٹوتی کیلئے بینک آج ( ہفتہ) تعطیل کے باوجود کھلے رہیں گے ۔ ہفتہ کے روز بینکوں میں تعطیل ہوتی ہے تاہم زکوۃ کٹوتی کے سلسلہ میں ملک بھر میں بینک آج ہفتہ کے

روز کھلے رہیں گے تاہم بینک کھاتہ داروں سے لین دین نہیں ہوگا۔ امسال حکومت نے زکو ۃ کا نصاب 46329 روپے مقررکیا ہے۔ بچت کھاتوں میں 46329 سے زیادہ رقم ہوتواس پرڈھائی فیصد زکو ۃ کٹوتی ہوگی۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…