پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

صبح سویرے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی

datetime 22  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 13 پیسے کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 160 آ گیاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے
سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس

32 ہزار 422 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم اس میں کچھ ہی دیر میں گراوٹ آنا شروع ہو گئی اور 100 انڈیکس میں اب تک 284 پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے جس کے بعد انڈیکس 32 ہزار 138 پوائنٹس پر آ گیا۔یاد رہے گزشتہ روز بھی کاروبار پر کالے بادل چھائے رہے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…