پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پاور سیکٹر کا سیکنڈل  ن لیگ کے گلے پڑ گیا ، 20سالوں تک عوام کو کیسے لوٹا جاتا رہا ؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا 

datetime 21  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ ن لیگ حکومت کا آغاز پاور کمپنیز کو بغیر آڈٹ کے 480 ارب دینے سے ہوا جو بڑا سکینڈل بن گیا۔ ایک بیان میں مراد سعید نے کہاکہ وہ شریک جرم تھے لہذا اسکینڈل دبایا،

20 سال سے مہنگے بلوں کی صورت عوام کو لوٹا جا رہا تھا۔مراد سعید نے کہاکہ نہ انکوائری کروائی گئی ،نہ کوئی رپورٹ سامنے آئی، پھر خان آیا اور انکوائری کروائی۔مراد سعید نے کہاکہ رپورٹ آئی، پتہ چلایا کہ کسطرح عوام کا خون چوسا جا رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…