اسلا آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ڈالر کی قیمتوں کو ریورس گئیر لگ گیا ، قیمت 163 روپے 49 پیسے سے گھٹ کر 161 روپے 50پیسے پر آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک ڈالر کی قیمت میں 2روپے مزید کمی واقع ہوئی ہے ۔ ڈالر کی قیمت 163 روپے 49 پیسے سے کم ہوکر 161 روپے 50 پیسے پر آگئی۔ماہرین کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے پاکستانی قرضے کم ہو کر 540ارب روپے کم ہو گئے ہیں ۔
پاکستان میں ڈالر مزید سستا، روپیہ تگڑا ہو گیا روپے کے مقابلے میں آج ڈالر کی قیمت کتنے روپے کم ہوئی؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ، نادرا نے رہنمائی جاری کر دی
-
اسلام آباد کا نقشہ بدلنے والابڑا فیصلہ، نیا منصوبہ تیارکر لیا گیا
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
گلاس برج سے
-
آج سے 3 جولائی تک وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی
-
جیو نیوز کی 10 محرم کو نشر ہونیوالی ڈاکیومینٹری ’سفر عشق‘ کے حوالے سے وضاحت اور معذرت
-
سیف علی خان کا چاقو حملے کے ایک سال سے زائد عرصے بعد نیا انکشاف
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی کا امکان
-
پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی، بارشوں سے اچانک سیلاب کا خطرہ
-
پاکستانی فری لانسرز نے ریکارڈ آمدنی سے دنیا کو حیران کردیا
-
حکومت کا ایران سے سستا تیل خریدنے پر غور
-
موبائل بیلنس تیزی سے ختم ہو رہا ہے؟ پی ٹی اے نے وجہ جاننے کا آسان طریقہ بتا دیا
-
کچھ لوگوں کو مچھر زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ ماہرین نے سائنسی وجوہات بیان کر دیں



















































