پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان سے آنے والے 23ٹرانسپورٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق

datetime 20  اپریل‬‮  2020 |

لنڈی کوتل(این این آئی) افغانستان سے تین روز قبل آنے والے 195 پاکستانی ٹرانسپورٹرز میں سے 108  ٹرانسپورٹرزکی کورونا لیبارٹری ٹیسٹ کردی گئی جس میں 23 افراد میں تصدیق ہوگئی، ڈی سی محمود اسلم نے تصدیق

کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ افرادٹرانسپورٹرز ہیں ،تین روز قبل طورخم سرحد کے ذریعے افغانستان سے آئے تھے، جنہیں ضلع خیبر میں کورنٹائین کردی گئی تھی، ڈی سی کے مطابق کورونا وائرس متاثرین کا تعلق ملک کے مختلف علاقوں سے ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…