اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت کا عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ ‘بجلی کی قیمتوں کمی کا امکان، نیپرا بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 62 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری 26 جون کو دے گی۔تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں درخواست دائر کی ہے کہ اپریل کے مہینے میں 7 ارب 17 کروڑ یونٹ بجلی پیدا کی گئی جس کی پیداواری لاگت 45 ارب 23 کروڑ روپے رہی۔فرنس آئل کی قیمتوں میں کمی سے بجلی کی لاگت کم ہو کر 9 روپے 86 پیسے فی یونٹ اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 85 پیسے فی یونٹ رہی۔ہوا سے بجی پیدا کرنے والے پاور پلانٹس بند رہے اور 14 پیسے فی یونٹ بجلی لائن لاسز اور چوری کی نظر ہو گئی اس کے باوجود بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 62 پیسے فی یونٹ کمی کا ریلیف دیا جائے۔سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی 26 جون کو سماعت کرے گی
حکومت کا عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ ‘بجلی کی قیمتوں کمی کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پی ٹی آئی کو دھچکا ، اہم رہنماء پیپلز پارٹی میں شامل
-
پی ٹی آئی کے تمام قیدی رہاکرنیکا حکم ، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری، PTAنے بڑا ریلیف دیدیا
-
شوگر کے مریضوں کے لیے
-
وزیراعلی پنجاب کا رمضان سے قبل عوام کے لیے شاندار تحفہ
-
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اپنےگھر میں گرگئے
-
بھارتی کھلاڑیوں نےبلّے کے ساتھ کیا کر رکھا ہے ،سری لنکن کرکٹر نے بھارتی بیٹرز کے بلّوں پر سوال اٹھا...
-
سابق پاکستانی فاسٹ بولر امریکی کرکٹ ٹیم میں شامل
-
3کم عمر بہنوں کی خودکشی، دورانِ تفتیش تہلکہ خیز انکشافات
-
سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمتوں میں مزید اضافہ
-
پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان
-
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
لاہور،کچرے کے ڈھیر سے ملنے والی خاتون اور بچے کی لاشوں کی شناخت



















































