جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

حمزہ علی عباسی کا مسلمانوں کیلئے معنی خیز پیغام

datetime 18  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستان کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے سوشل میڈیا پر مسلمانوں کیلئے معنی خیز پیغام جاری کردیا۔گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر مسلمانوں کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا۔حمزہ علی عباسی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’آپ کا یہ نظریہ کبھی نہیں ہونا چاہیے کہ آپ

کیسے نظر آتے ہیں، آپ کا تعلق کس ملک سے ہے، کس قبیلے سے ہے یا کس مذہبی عقائد سے ہے‘۔اداکار نے لکھا کہ ’اگر آپ اِن سب چیزوں پر غرور و تکبر کرتے ہیں یا پھر آپ کہتے ہیں کہ آپ کو اِن سب چیزوں کی وجہ سے دوسرے لوگوں پر برتری حاصل ہے تو یہ غلط ہے۔‘اْنہوں نے لکھا کہ’اِن چیزوں کا انتخاب آپ نے خود نہیں کیا ہے اِس لئے آپ یہ جان لیں کہ غرور و تکبر کرنا یا کسی کو نیچا دِکھانا شیطان کا کام ہے‘۔حمزہ علی عباسی نے لکھا کہ اللہ تعالیٰ کی خاطر عاجزی اختیار کریں‘۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…