رابی پیرزادہ نے عوام تک اسلامی معلومات پہنچانے کا سلسلہ بھی شروع کر دیا 

17  اپریل‬‮  2020

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے عوام تک اسلامی معلومات پہنچانے کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ۔ رابی پیرزادہ جو شوبز کو خیر باد کہنے کے بعد قرآن و حدیث کی تعلیم کر رہی ہیں انہوںنے عوام کواسلامی معلومات فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جس میں وہ اسلامی واقعہ کو بیان

کرتی ہیں ۔ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ میرا مقصد صرف اور صرف لوگوں کی اصلاح ہے ۔ میں سمجھتی ہوں کہ اگر خدا کی ذات مجھے ہدایت دے سکتی ہے تو کوئی بھی شخص اس ذات کے کرم سے محروم نہیں رہ سکتا ، میری کوشش ہے کہ اپنے عمل سے لوگو ں کو اس طرف راغب کروں کہ وہ بھی رب کے احکامات کو مانیں اور فلاح پا جائیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…