جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب کے اہم ہمسایہ ملک میں کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، 24 گھنٹوں میں بڑی تعداد میں کرونا کیسز کی تصدیق

datetime 15  اپریل‬‮  2020 |

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 161 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، اس سے یہاں متاثرہ مریضوں کی تعداد 870 تک پہنچ گئی ہے، بحرین وزارت صحت کے مطابق نئے تصدیق شدہ مریضوں میں سے 156 تارکین وطن ہیں، جبکہ 5 مریض بحرینی باشندے ہیں۔

زیادہ تر افراد پہلے سے متاثرہ افراد سے میل جول کے باعث اس مہلک وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔ بحرین کی وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اب تک 54 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں، یہاں 7 متاثرہ افراد وفات بھی پا چکے ہیں۔ واضح رہے کہ بحرین نے لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…