پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ملکی برآمدات پر عائد ٹیکسز اور ڈیوٹیز کا پہلو ختم کر دیا گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ملکی برآمدات پر عائد ٹیکسز اور ڈیوٹیز کا پہلو ختم کر دیا گیا ہے۔ایک بیان میں عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ وزارت تجارت برآمدی صنعت کوسہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے، ایف بی آر حکام سے برآمدی صنعت کی سہولت کے لیے بات چیت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ لیدر، پولٹری،

بجلی کے پنکھے اور دیگر شعبوں کی برآمدات پر ٹیکسز ختم کرنے کے حوالے سے بات ہوئی ہے۔مشیر تجارت نے توقع ظاہر کی کہ ڈیوٹی ڈرا بیک کے امور پرنظرثانی کی جائے گی اور ڈیوٹی ڈرا بیک کا نظام برآمد کنندگان کے لیے آسان بنایا جائے گا۔عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ لاک ڈاون میں نرمی سے برآمدات کو فروغ ملے گا، برآمدات کے لیے صوبے ایس او پیز کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…