جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے راشن کی فراہمی معطل ، وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 15  اپریل‬‮  2020 |

ریاض (این این آئی)سعودہ عرب میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے راشن کی فراہمی معطل کر دی گئی۔  ریاض میں پاکستانی سفارت خانے نے ٹوئٹ پیغام کے زریعے آگاہ کر دیا۔ پاکستانی سفارتخانے نے کہاکہ سعودی عرب حکومت کی جانب سے نئی جاری ہدایات کے باعث سفارت خانے کے عملے کی نقل و حرکت بیت محدود ہو گئی ہے،اس صورتحال کے باعث راشن کی فراہمی ناممکن ہے۔

بیان میں کہاگیاکہ اس صورت میں راشن کی فراہمی عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ بیان کے مطابق کورونا وباء اور سعودی عرب میں لاک ڈائون کے تناظر پاکستانی سفارت خانہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو راشن فراہم کر رہا تھاتاہم سعودی عرب حکومت کی جانب سے مزید سخت احتیاطی اقدامات کے باعث اب راشن کی فراہمی کو بند کیا گیا ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…