بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

دبئی ائیر پورٹ پر 2طیارےآپس میں ٹکرا گئے

datetime 14  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برٹش ائیرویز کے طیارے کی پشت ایمرٹس ائیرلائن کے طیارےآپس میں ٹکرا گئے ۔ تفصیلات کے مطابق عرب امارات میں دبئی کے ائیر منگل کی شام کو برطانوی ائیرلائن کا ایک مسافر طیارہ اے 350 ائیرپورٹ پر کھڑے ایمرٹس ائیرلائن کے

مسافر طیارے بوئنگ 777 سے کی پشت ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں جس کی وجہ سے طیاروں کا نقصان ہوا ، تاہم واقعے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حادثےکی ایمرٹس ائیرلائن حکام نے تصدیق کر دی ہے ، کہا گیا ہے کہ معاملے کی تحقیقات ہو رہی ہیں ۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…