اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

لاک ڈائون میں توسیع ہوگی یا نہیں؟ وفاقی کابینہ کے اہم وزیر نے بڑ ا دعویٰ کردیا

datetime 14  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک بھی کورونا کے آگے بے بس ہیں، حکومت جتنی کوشش کرسکتی ہے کر رہی ہے، عمران خان کے بس میں جتنا ہے وہ ڈیلیور کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان 5 سال پورے کریں گے، حکومت اور ادارے ایک پیج پر ہیں۔حکومت اور پاک فوج ایک لائن لینتھ مل کر

کورونا وائرس کا مقابلہ کر رہی ہے ،کوآرڈینیشن کمیٹی میں حکومت اور پاک فوج مل کر متفقہ فیصلے کر رہی ہے ،بعض اوقات چھوٹی موٹی باتوں کی آراءمختلف ہوتی ہیں ، ہم نے فیصلہ کیا کہ ٹرینیں ابھی نہیں چلا رہے کیونکہ چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن جاری رکھیں ،میٹنگ میں چاروں صوبائی حکومتوں کی بھی موجودگی تھی ،اس لیے لگتا ہے لاک ڈاؤن جاری رہے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…