بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات سے بہت بڑی خوشخبری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہ ہوا، 852 مریض صحتیاب ہوگئے

datetime 13  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی کرونا وائرس کو شکست دینے میں بڑی کامیابی سمیٹ لی ، پہلی بار ملک میں کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ۔ صحت یاب افراد کی تعداد 172ہو گئی ہے جبکہ وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 852ہو گئی ہے ، ہلاکتیں 25تک پہنچ گئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق عرب امارات میں گزشتہ 24گھنٹو ں سے کوئی کرونا کا نیا کیس سامنے نہیں آیابلکہ 172افراد صحت یاب ہو گئے ہیں ۔اماراتی وزیر صحت نے کہا ہے کہ وائرس کا شکار ہو کر جاں بحق افراد کی تعداد25ہو گئی ہے جبکہ 24گھنٹوں کے دوران تین مزید افراد کرونا کی وجہ جاں بحق ہوئے ہیں ۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…