جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

یہ لوگ “انسانی بم” ہیں جو “کرونا جہاد” کر رہے، بھارت میں تبلیغی جماعت کوکرونا وائرس کے پھیلاو کا ذمے دار قرار دے کر مسلمانوں کا جینا مشکل کر دیا گیا چن چن کر تشدد کا نشانہ بنایا جانے لگا ، انتہا پسند وں کاگولی مارنے کا مطالبہ

datetime 13  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ گرائے جانے لگے ۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس نے جہاں دنیا میں تباہی پھیلا رہا وہیں بھارت میں بھی مہلک وائر س کی شدید زد میں ہے ، کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9ہزار سے زائد جبکہ ہلاکتیں 3سو تیس ہو گئیں ہیں ۔ ان تمام صورتحال کو مسلمانوں کی جانب

منسوب کیا جارہا ہےاور الزام لگایا جارہا ہے کہ بھارت میں کرونا وائرس تبلیغی جماعت والوں کی وجہ سے پھیلا ۔ اسے بنیاد بنا کر مسلمانوں کیخلاف انتہائی نفرت کا مظاہرہ کیا جارہا ہے کہا جارہا ہے کہ یہ تو انسانی بم ہیں اور کرونا جہاد کر رہے ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ کوئی مسلمان غریبوں کی مدد بھی کرے تو منع کر دیا جاتا ہے کہ ان سے کوئی سامان لے ورنہ کرونا وائرس ہو جائے گا ۔ بھارت میں مسلمانوں کو چن چن کر تشدد کیا جارہاہے ۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مسلمانوں کا بھارت میں حال یہ ہے کہ وہ اپنے گھروں مساجد تک میں محفوظ نہیں ہیں ، انہیں پر وہاں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ یہاں تک کے بھارتی پنجاب کے ایک گائوں میں یہ اعلان بھی کیا گیا کہ مسلمانوں سے کوئی دودھ نہ خریدے ورنہ ان میں کرونا وائرس پھیلا ہوا ہے ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…